حب/79واں یوم جشن آزادی ملک بھر کی طرح حب میں بھی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ جوش و جذبے سے منایا گیا ۔یوم جشن آزادی کی مرکزی پرچم کشائی کی تقریب لیڈا میں منعقد ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر حب ریٹائرڈ کپٹن جمع داد مندوخیل نےپرچم کشائی کی اس موقع پرسنیٹر دھنیش کمار پلیانی، سنیٹر حسنہ بانو سمیت چیئرمین ضلع کونسل حب و دیگر نے شرکت کی 79واں یوم جشن آزادی کا کیک کاٹا کیا اور ملکی سلامیت کے لیے دعا کی گئی ہے۔