شاہراہوں کی بحالی کے لیے کلیئرنس آپریشن، کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
•
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جو پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کا مظہر تھا۔
•
سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت، وزیراعظم شہباز شریف کا ریاض کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
*گڈانی/// گڈانی موڑ کے مقام پر کچھ خواتین کی جانب احتجاجاً مین قومی شاہرہ بلاک ،جس کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی دونوں اطراف سے گاڈیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ،مسافروں کا مقامی انتظامیہ سے ٹریفک بحال کرنے کی اپیل۔*