مولوی نوراللہ صاحب اور خوشحال خان صاحب مولوی عبداواسع صاحب سے گزارش ھے کہ شہید باز محمد ڈگری کالج مسلم باغ کے چار دیواری اور کالج اور ہاسٹل تباہی ھو چکا ھے۔ سٹاف کے کہ کمی کی وجہ سے سٹوڈنٹس کا ٹائم ضائع ہو رہا ہے۔کالج کو تو توجہ دیا جائے تاکہ ہمارے علاقے کی واحدڈگری کالج سٹوڈنٹس کا صحیح معنوں میں علم حاصل کر سکتے ہیں اسی طرح بس کے پیٹرول بھی نہ ہونے کے برابر ہے ۔اور اسی طرح سٹوڈنٹس کے لیے فرنیچر کا بھی بہت بڑا مسئلہ ہے افسوس کی بات ہے کہ اس بدقسمت کالج کو اج تک کسی ایم پی اے یا ایم این اے سینیٹرنے کوئی توجہ نہیں دی۔اور کالج میں اج تک وہی پرانا انٹر کالج کی کہ ہاسٹل اور کمرے ہیں ڈگری کالج ھونے کے ساتھ کمرے اور ہاسٹل اور سٹاف بھی بڑھانا چاہیے۔لیکن یہ اج تک وہی کے وہی انٹر کالج کے کمروں گزارا کر رہا ہے لہذا سنیٹر صاحب ایم پی اے صاحب ایم این اے صاحب سے گزارش ہے کہ کالج کا مسائل حل کیا جائے