شاہراہوں کی بحالی کے لیے کلیئرنس آپریشن، کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
•
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جو پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کا مظہر تھا۔
•
سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت، وزیراعظم شہباز شریف کا ریاض کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
*_میونسیپل کارپوریشن حب کے چیرمین سے شہر میں کتا مار مہم فوری شروع کرنے کی شہریوں نے اپیل کرتے کہا کہ شہر میں صفائی ستھرائی نہ ہوسکی۔بجلی گیس پانی کا بحران پر قابو نہ پایا جاسکا کم از کم کتا مار مہم شروع کرکے آوارہ کتوں سے بچایا جائے_*