- حب کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے کہا ہیکہ حکومت معذورافرادکومعاشرےکافائدہمند شہری بنانےکیلئےپالیسی پرعملدرآمد کررہی ہےسرکاری ملازمتوں میں معذورافرادکیلئے خصوصی کوٹہ مقررکیا گیاہےیہ بات انہوں نے معژور افرادکی اسکل ڈیولپمنٹ کےحوالے سےمنعقدہ اجلاس کیصدارت کے دوران گفتگوکرتےیوئےکہی* *کمشنرلسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء سے معذور افرادکی بحالی اورانہیں ہنرمند شہری بنانے کے حوالے سےنیشنل لیول پراجیکٹ پرکام کرنیوالی تنظیم ڈس ایبلڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی کے پراجیکٹ منیجربابراقبال نے ملاقات کی کمشنر کوبریفنگ میں بتایا گیا کہ انکی تنظیم کے بانی جاوید رئیس کوفلاحی خدمات پر حکومت نےتمغہ امتیازسے نوازایےاب ہماری تنظیم لسبیلہ ڈویژن میں بھی معذورطبقے کے حوالے سے کام کرباچاہتی ہےانہوں نے بتایا کہ حادثات میں یاقدرتی طورہرمعذورافرادکوفزیوتھراپی کی سہولت کےعلاوہ انہیں مختلف ہنرسکھانے ویل چیئر فراہمی پر بھی کام کیاجارہایےکمشنر لسبیلہ ڈویژن نےتنظیم کے فلاحی خدمات کوسراہتے ہوئے کہاکہ للسبیلہ ڈویژن کی انتظامیہ ویلفئر پر کام کرنیوالی تنظیموں کی یرممکن حوصلہ افزائ کریگی کمشنرنےہدایات جاری کیں. پہلے مرحلے میں نادرا سوشل ویلفئیرڈیپارٹمنٹ سےمستند ڈیٹاحاصل اوررجسٹریشن سیپ سوشل میڈیاکےذریعےوائرل کیاجائےتاکہ معذور طبقے کو رجسٹریشن کیلئے سہولت میسر ہواس سلسلے میں پہلے مرحلے میں لسبیلہ آواران اورحب ڈسٹرکٹ کےمعذوران کی رجسٹریشن اوردوسرے مرحلے میں انکی ہنرسازی کےپروگرام پرکام شروع کیاجائیگا”*
- https://youtu.be/qcfkKcdPa_8?si=NRGIiJc6kLdCTKBa
- ہمارے بارے میں
- ہم سے رابطہ
- ہایڈمن لاگ ان
- شاہراہوں کی بحالی کے لیے کلیئرنس آپریشن، کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- •
- پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جو پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کا مظہر تھا۔
- •
- سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت، وزیراعظم شہباز شریف کا ریاض کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
- •