اسلام آباد میں یادگارِ فتح پر قومی پرچم کی سربلندی اور قومی ترانے کی گونج نے یومِ آزادی کی پُروقار ساعتوں کو یادگار بنا دیا۔
صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز فییلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پرچم کشائی کی، جبکہ شرکاء نے یک زبان ہو کر قومی ترانہ پڑھا۔