*گوادر بیسی (BESSI) آفس فعال
*گوادر کے مقامی افسران کی انتھک محنت و کوششوں کا نتیجہ بیسی آفس گوادر کی فعالی*
*گوادر بیسی آفس کو فعال کرنے میں بیسی کے افسر مناصر احمد دشتی کی کوشش و محنت قابل تعریف ھے* عوامی حلقے
*قابل و عوامی خدمت کا جزبہ رکھنے والے مقامی افسر کی حوصلہ افزاٸی کی جاۓ* ماہیگیر اتحاد
*گوادر: محنت کشوں اور ماہی گیروں سے درخواست ھے بیسی میں رجسٹریشن کروائیں، لیبر کارڈ حاصل کریں اور اپنے و اہلِ خانہ کے صحت و سماجی تحفظ کے حقوق یقینی بنائیں۔*
*بیسی — محنت کش کا حق، محفوظ مستقبل کی بنیاد۔*