الحمدللہ! ایک اور ترقیاتی منصوبے کا باقاعدہ آغاز ❤️
جمیعت علماء اسلام اصلاحی کے مرکزی رہبر، ایم پی اے قلعہ سیف اللہ حضرت مولانا نور اللہ صاحب کی خصوصی کاوشوں اور توجہ سے کلی ممہ مھچرزئ کے لیے منظور شدہ لنک روڈ پر آج باقاعدہ طور پر روڈپر لوگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ الحمدللہ کام نہایت اچھے اور تسلی بخش انداز میں جاری ہے۔
اہلِ علاقہ اس اہم ترقیاتی منصوبے کی منظوری اور عملی آغاز پر حضرت مولانا نور اللہ صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ بلاشبہ عوامی خدمت اور علاقے کی ترقی کے لیے ان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ بلبلِ جمعیت حضرت مولانا نور اللہ صاحب کو مزید عوامی و ترقیاتی کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ان کی عمر، صحت اور عزت میں برکت دے اور انہیں ہمیشہ عوام کی خدمت کے لیے کامیاب و سرخرو فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02gu7TrG7Uv8Es41pQqqWXEx3VwXkBCG8eYUAE4wQwUHsfSmtr1GHWCb4mPzUgzUBnl&id=61591467140939&mibextid=Nif5oz