*حب؛-کمشنر لسبیلہ ڈوژن سائرہ عطاء بلوچ سے لیڈا کانفرنس حال میں سابق چیئرمین میونسپل کارپوریشن و نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وڈیرہ رجب علی رند ۔چیئرمین میونسپل کارپوریشن گل حسن محمد حسنی۔پیپلز پارٹی کے رہنماءمیر اکبر زہری ۔نیشنل پارٹی کے رہنماء حاجی عبدالغنی رند۔انجمن تاجران کے صدر ایڈوکیٹ خورشید رند کی بجلی اور گیس کی طویل بندش کے حوالے سے اہم ملاقات.بجلی گیس سمیت دیگر اہم اشوز پر گفتگو*