شاہراہوں کی بحالی کے لیے کلیئرنس آپریشن، کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
•
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جو پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کا مظہر تھا۔
•
سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت، وزیراعظم شہباز شریف کا ریاض کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
*حب؛-نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وڈیرہ رجب علی رند میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں اس موقع پر نیشنل پارٹی کے رہنماء نظام رند۔ظفراللہ ڈومکی ۔انجمن تاجران کے صدر ایڈوکیٹ خورشید رند بھی موجود ہیں*