*سابق ایس پی حب محمد بلوچ نے کھلے عام عوام سے مخاطب ہو کر کہا تھا کہ ہم نے منشیات فروشوں کی فہرستیں تیار کر لی ہیں اور ان کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی*
*ساتھ ہی انہوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا تھا کہ پولیس کے بعض اہلکار بھی منشیات کے اس دھندے میں ملوث ہیں، جن کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی*
*لیکن سوال یہ ہے کہ منشیات فروش اتنے طاقتور نکلے کہ سابق ایس پی حب محمد بلوچ کا ہی تبادلہ ہو گیا؟*
*اب دیکھنا یہ ہے کہ موجودہ تعینات ایس پی حب پولیس کے اندر چھپے مبینہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کریں گے یا نہیں؟*
*سوال تو بنتا ہے*