قلات سے خبر شامل کرتے ہے غلام حسین شاہوانی کی رپورٹ کے مطابق
سعد اللہ رئیسانی اور اس کی اہلیہ بچیوں کے ہمارا میر احمد یار خان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے عوئیں کہاکے کلی کمالو کوئٹہ میں میں اور میرے سالہ محمد یوسف نے کلی کمالو کوئٹہ میں 7500 فٹ زمین مشترکہ خرید لیا تھا دو ہزار میرا جبکہ بقیہ 5500 فٹ دوسری فریق کا ہے میں میں اپنے زمین دوہزار فٹ۔پر مکان تعمیر کرلیا اور کئی سالوں سے رہائش کی اور دوسرے فریق محمد یوسف نے روز گھر آکر ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارعی ہے میں نے نواب زادہ میر یاد گار خان رئیسانی تک اپنی فریاد سنائی اور اور اس نے فیصلہ کا ٹائم دیا مگر دوسرے فریق نے فیصلے سے راہ فرار اختیار کیا اور کہاکے فیصلہ نوابزادہ لشکری کریں نواب زادہ یلد گار خان نے تین مہینے کا ٹائم دیا اسی دوران فریق دوئم محمد یوسف کو نا معلوم افراد۔نے قتل کردیا اب ان کے بیٹے ہمارے گھر پر حملہ آور ہوکر ہمیں گھر سے نکال دیا اور گھر پر قبضہ کرلیا ہم غریب دہاڑی دار لوگ ہیں ہمارا کوئی سہارا نہیں ہیں ان سےہمارے جان کو خطرح ہیں میں وزیر اعلی بلوچستان وزیر داخلہ کو کمانڈر چیف آف ساراوان سے اپیل کرتا ہوں کے میرے گھر کو ان سے واگزار کرائیں اور ہمیں انصاف دلائیں