Author: BilalAsghar

مسلم باغ پولیس کی دبنگ کارروائی، اہلیانِ شہر کا زبردست خراجِ تحسین مسلم باغ :- مسلم باغ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر اور دبنگ کارروائی کرتے ہوئے چار ڈکیت گروہوں کے سرغنہ کو گرفتار کرنے پر اہلیانِ مسلم باغ کی جانب سے پولیس کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس سلسلے میں سردار محمد حنیف خان سرگڑھ، ملک مجید خان سلطانزئی، عبدالجبار موریزئی، نعیم موریزئی، سردارزادہ زکریا مہترزئی، ملک گل محمد کاکڑ، ملک اسرارِ بازئی،عبدالواسع کاکڑ، احسان اللہ کاکڑ، زمان خان کاکڑ اور دیگر عوامی نمائندوں و معززین نے مسلم باغ پولیس اسٹیشن…

Read More

مسلم باغ پولیس کی دبنگ کارروائی، اہلیانِ شہر کا زبردست خراجِ تحسین مسلم باغ :- مسلم باغ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر اور دبنگ کارروائی کرتے ہوئے چار ڈکیت گروہوں کے سرغنہ کو گرفتار کرنے پر اہلیانِ مسلم باغ کی جانب سے پولیس کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس سلسلے میں سردار محمد حنیف خان سرگڑھ، ملک مجید خان سلطانزئی، عبدالجبار موریزئی، نعیم موریزئی، سردارزادہ زکریا مہترزئی، ملک گل محمد کاکڑ، ملک اسرارِ بازئی،عبدالواسع کاکڑ، احسان اللہ کاکڑ، زمان خان کاکڑ اور دیگر عوامی نمائندوں و معززین نے مسلم باغ پولیس اسٹیشن…

Read More

نصیرآباد ۔ Oc نصیر آباد کا ہیڈ کوارٹر شہر ڈیرہ مراد جمالی سے گزرنے والی خستہ حال نیشنل ہائی وے روڈ شہریوں کے لیے وبالِ جان بن چکی ہے۔ آئے روز ٹریفک جام اور مشکلات کے باعث شہریوں نے نیشنل ہائی وے کو فوری مرمت کا مطالبہ کیا۔ Vo نصیرآباد شہر سے گزرنے والی نیشنل ہائی وے روڈ شدید خستہ حالی کا شکار ہے شاہراہ کے مختلف مقامات پر بننے والے گہرے گڑھوں اور مسلسل جمع رہنے والے سیوریج کے پانی کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے، جبکہ متعدد حادثات بھی پیش آ چکے…

Read More

​اورماڑہ (رپورٹ ۔ منیراحمد) اورماڑہ میں 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے شان دار ریلی، شہریوں اور طلباء کی بھرپور شرکت 14 اگست وطن عزیز کے 79ویں یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر اورماڑہ میں حب الوطنی اور قومی یکجہتی کا بے مثال مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول اورماڑہ کے زیر اہتمام طلباء، اساتذہ کرام اور شہریوں کی جانب سے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلیان اورماڑہ نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے ملک سے اپنی والہانہ محبت کا ثبوت دیا۔ ​ہاتھوں میں سبز ہلا لی پرچم اور…

Read More

حب/79واں یوم جشن آزادی ملک بھر کی طرح حب میں بھی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ جوش و جذبے سے منایا گیا ۔یوم جشن آزادی کی مرکزی پرچم کشائی کی تقریب لیڈا میں منعقد ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر حب ریٹائرڈ کپٹن جمع داد مندوخیل نےپرچم کشائی کی اس موقع پرسنیٹر دھنیش کمار پلیانی، سنیٹر حسنہ بانو سمیت چیئرمین ضلع کونسل حب و دیگر نے شرکت کی 79واں یوم جشن آزادی کا کیک کاٹا کیا اور ملکی سلامیت کے لیے دعا کی گئی ہے۔ https://youtu.be/IJZohNy0rsM?si=hnu6GtQHg91QeaIu

Read More

*وندر میونسپل کمیٹی کے چیئرمین امام بخش برہ اور وائس چیئرمین عبدالحمید رونجھا کی قیادت میں یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر شاندار ریلی نکالی جا رہی ہے،* https://youtu.be/72LVBsi6QJ0?si=sTKk-hcW9_RQyHO-

Read More

بارکھان/رکھنی: جشنِ آزادی کے موقع پر رکھنی میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمن قمبرانی نے قومی پرچم لہرایا۔ تقریب میں ڈی آئی جی کوہِ سلیمان رینج ایاز بلوچ، ضلعی و ڈویژنل انتظامیہ کے افسران، پولیس حکام اور قبائلی عمائدین سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی، جبکہ شرکاء نے قومی پرچم کی سربلندی اور ملکی سلامتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تقریب سے خطاب…

Read More

نصیرآباد Oc نصیر آباد میں بھی جشنِ آزادی بھرپور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی نے کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی، نصیرآباد پولیس کے چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔ تقریب میں ڈی آئی جی نصیرآباد ایف سی نصیرآباد ونگ کمانڈر سمیت سرکاری افسران، سیاسی شخصیات، طلباء و طالبات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ https://youtu.be/dFno0rQVdo8?si=RiV0fd2SScjbXxyi Vo پرچم کشائی کے بعد کمشنر آفس نصیرآباد میں جشنِ آزادی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی،جس میں طلباء و طالبات…

Read More

  اسلام آباد میں یادگارِ فتح پر قومی پرچم کی سربلندی اور قومی ترانے کی گونج نے یومِ آزادی کی پُروقار ساعتوں کو یادگار بنا دیا۔صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز فییلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پرچم کشائی کی، جبکہ شرکاء نے یک زبان ہو کر قومی ترانہ پڑھا۔https://youtu.be/4Bn0SKu9RVk?si=YY1wevOYIFZE0UVV

Read More