نصیر آباد ۔ Oc دنیا بھر کی طرح نصیرآباد میں بھی 12 ربیع الاول کا بابرکت دن جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے طور پر مذہبی جوش و جذبے، عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔ Vo جشنِ میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے شہر میں ریلیاں نکالی گئیں، جس میں عاشقانِ رسول ﷺ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلیوں کے شرکاء لبیک یا رسول اللہ ﷺ اور سرکار کی آمد مرحبا کے فلک شگاف نعرے بلند کرتے رہے، جس سے نصیر آباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی کی فضائیں درود و…
Author: BilalAsghar
*مسلم باغ میں بجلی لوڈشیڈنگ کے مسائل کے حل کے لیے اہم ملاقات* *مسلم باغ* ۔۔۔ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور عوام کو درپیش بجلی کے دیگر مسائل کے حل کے لیے اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ جناب ماجد سلیم اور ایس ڈی او مسلم باغ جناب سہیل احمد کے ساتھ ایک اہم ملاقات منعقد ہوئی۔ ملاقات میں انجمن تاجران مسلم باغ کے صدر حاجی محمد عارف کاکڑ، قومی مشران ماسٹر باقی صاحب، ملک شکور کاکڑ، جہانگیر شاہ، عبدالقیوم، حاجی نقیب اللہ، گل مردانزئی اور دیگر معززین سمیت میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔ ملاقات کے دوران…
12 *ربیع الاول کے موقع پر مذہبی پروگرامز کی سکیورٹی کے حوالے سے ایس پی آفس حب میں علماء کرام کا اہم اجلاس* 12ربیع الاول کے موقع پر ضلع حب میں منعقد ہونے والے جلسوں، جلوسوں، ریلیوں اور دیگر مذہبی پروگرامز کے پرامن انعقاد اور مؤثر سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایس پی حب مرزا بلال حسن کی زیرِ صدارت ایس پی آفس حب میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف علماء کرام، مذہبی رہنماؤں اور پولیس افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ۱۲…
مولوی نوراللہ صاحب اور خوشحال خان صاحب مولوی عبداواسع صاحب سے گزارش ھے کہ شہید باز محمد ڈگری کالج مسلم باغ کے چار دیواری اور کالج اور ہاسٹل تباہی ھو چکا ھے۔ سٹاف کے کہ کمی کی وجہ سے سٹوڈنٹس کا ٹائم ضائع ہو رہا ہے۔کالج کو تو توجہ دیا جائے تاکہ ہمارے علاقے کی واحدڈگری کالج سٹوڈنٹس کا صحیح معنوں میں علم حاصل کر سکتے ہیں اسی طرح بس کے پیٹرول بھی نہ ہونے کے برابر ہے ۔اور اسی طرح سٹوڈنٹس کے لیے فرنیچر کا بھی بہت بڑا مسئلہ ہے افسوس کی بات ہے کہ اس بدقسمت…
*گڈانی/// گڈانی موڑ کے مقام پر کچھ خواتین کی جانب احتجاجاً مین قومی شاہرہ بلاک ،جس کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی دونوں اطراف سے گاڈیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ،مسافروں کا مقامی انتظامیہ سے ٹریفک بحال کرنے کی اپیل۔* https://youtu.be/qgx5ArN9-aY?si=jJpimUAf2zqcCYg-
حب شمولیتی پروگرام الحمد للہ سینکڑوں لوگ مختلف پارٹیوں کو خیر آباد کہ کر بھوتانی عوامی کارواں میں شامل https://youtu.be/9rYTdnevOnk?si=vsZYZv3opUyuFV4-
*حب؛-نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وڈیرہ رجب علی رند میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں اس موقع پر نیشنل پارٹی کے رہنماء نظام رند۔ظفراللہ ڈومکی ۔انجمن تاجران کے صدر ایڈوکیٹ خورشید رند بھی موجود ہیں* https://youtu.be/IVrOtmMVEuw?si=sg8j–_BLlSeUfvU
*حب؛-کمشنر لسبیلہ ڈوژن سائرہ عطاء بلوچ سے لیڈا کانفرنس حال میں سابق چیئرمین میونسپل کارپوریشن و نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وڈیرہ رجب علی رند ۔چیئرمین میونسپل کارپوریشن گل حسن محمد حسنی۔پیپلز پارٹی کے رہنماءمیر اکبر زہری ۔نیشنل پارٹی کے رہنماء حاجی عبدالغنی رند۔انجمن تاجران کے صدر ایڈوکیٹ خورشید رند کی بجلی اور گیس کی طویل بندش کے حوالے سے اہم ملاقات.بجلی گیس سمیت دیگر اہم اشوز پر گفتگو* https://youtu.be/Ce-BFIGDMng?si=2kAPEQxAB2iRMpb7
*مولانا نور اللہ* صاحب اس وقت *PB-3 قلعہ سیف اللہ* سے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔ انہوں نے 29 فروری 2024 سے دوبارہ حلف اٹھایا اور اس سے پہلے 2018 سے 2023 تک بھی ایم پی اے رہے۔ علاقے کی خدمت کے حوالے سے چند اہم کام جو سامنے آئے خشک سالی، پانی کی قلت اور زراعت کے مسائل پر انہوں نے گورنر بلوچستان سے ملاقات کی۔ مطالبات میں شامل تھے: – ژوب ڈویژن میں ایل پی جی پلانٹ لگانا – ژوب تا بوستان ریلوے لائن کی بحالی – مسلم باغ اور فقیرزئی کے ہسپتالوں کو فعال…
الحمدللہ! ایک اور ترقیاتی منصوبے کا باقاعدہ آغاز ❤️ جمیعت علماء اسلام اصلاحی کے مرکزی رہبر، ایم پی اے قلعہ سیف اللہ حضرت مولانا نور اللہ صاحب کی خصوصی کاوشوں اور توجہ سے کلی ممہ مھچرزئ کے لیے منظور شدہ لنک روڈ پر آج باقاعدہ طور پر روڈپر لوگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ الحمدللہ کام نہایت اچھے اور تسلی بخش انداز میں جاری ہے۔ اہلِ علاقہ اس اہم ترقیاتی منصوبے کی منظوری اور عملی آغاز پر حضرت مولانا نور اللہ صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ بلاشبہ عوامی خدمت اور علاقے کی…