*جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب میں بجلی کی بندش کے باعث ہسپتال اندھیرے میں، شدید گرمی کی وجہ سے مریض بے حال* رپورٹ :- اُسامہ رزاق موندرہ زرائع کے مطابق سول ہسپتال حب میں گزشتہ 4 گھنٹوں سے بجلی کی بندش نے مریضوں اور ان کے لواحقین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا، شدید گرمی کے باوجود ہسپتال میں بجلی کی سہولت میسر نہیں، جس کے باعث مریض شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ہسپتال میں بجلی کی عدم دستیابی کے باعث مختلف وارڈز میں اندھیرا چھایا ہوا ہے، جبکہ گرمی میں مریضوں کا برا…
Author: BilalAsghar
کوریج کے دوران صحافی اصغر علی کھوسہ سے ناروا سلوک، پولیس اہلکاروں کی سٹی پریس کلب آمد، صلح ہوگئی حب (رپورٹ: سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حب) — کوریج کے دوران سٹی پریس کلب کے پریس سیکریٹری اور صحافی اصغر علی کھوسہ سے مبینہ ناروا سلوک کے معاملے پر حیات نفیس چوکی کے انچارج عبدالقدوس اور کانسٹیبل عبدالرزاق نے سٹی پریس کلب حب پہنچ کر صحافی اصغر علی کھوسہ سے ملاقات کی اور گلے مل کر باہمی طور پر معاملہ حل کرتے ہوئے صلح کرلی۔ اس موقع پر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حب کے چیئرمین میر احمد خان مگسی، صدر…
*وندر: اسسٹنٹ کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا، کامیاب مذاکرات کے بعد گرفتار ریڑھی بان رہا* *وندر میں غریب ریڑھی بانوں کی گرفتاری کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ احتجاج میں وائس چیئرمین عبدالحمید رونجھا، جمعیت علماء اسلام کی جانب سے مفتی امین اللہ بنوری کاکڑ اور فقیر سکندر انگاریہ، پاکستان پیپلز پارٹی وندر کے جنرل سیکرٹری حاجی غلام مصطفیٰ بلوچ اور یوتھ ونگ کے صدر ثناء اللہ انگاریہ سمیت دیگر مقامی رہنماؤں نے شرکت کی*۔ *مظاہرین نے گرفتار ریڑھی بانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا، جس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر…
*گڈانی/ سردارزادہ شہزاد صالح بھوتانی کی شادی کی تقریب میں خصوصی شرکت، اہلِ خانہ کو مبارکباد* گڈانی/ سردارزادہ شہزاد صالح بھوتانی نے بھوتانی عوامی کارواں کے رہنما ناخدا اسلم سوباح کے صاحبزادے کی شادی کی خوشیوں میں شرکت کی اور اس موقع پر ناخدا اسلم سوباح سمیت ان کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی سردارزادہ شہزاد صالح بھوتانی نے نوبیاہتا جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کی نئی زندگی کو خوشیوں، محبت، سکون اور باہمی اتفاق سے بھر دے اور انہیں زندگی کے ہر مرحلے پر…
*حب ساکران تھانہ مبینہ طور پر ایک فریق کی پشت پناہی کا مرکز بن گیا، محرر جبار اور ایس آئی حبیب اللہ پر سنگین الزامات۔* حب: ساکران تھانے میں مبینہ طور پر قانون کے بجائے من پسند کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہونے کے الزامات سامنے آنے لگے، جہاں بندیجہ اور بھاپڑہ برادری کے درمیان جاری زمینی حد بندی کے تنازع میں ساکران پولیس کے بعض اہلکاروں کے کردار پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔ متاثرہ فریق کے مطابق ساکران تھانے کے محرر جبار اور ایس آئی حبیب اللہ مبینہ طور پر ایک فریق کے ساتھ گٹھ…
حب: کمشنر لسبیلہ ڈویژن محترمہ سائرہ عطا نے ضلع حب کا دورہ کرتے ہوئے بلوچستان سوشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) کے تحت جاری اور مکمل ہونے والے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔ کمشنر نے بلدیہ پبلک لائبریری، بلدیہ فیملی پارک، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) آفس، دارو نالہ فلڈ پروٹیکشن وال، ای کامرس سینٹر حب اور بی ایچ یو بھوانی کا دورہ کیا اور منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت اور فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر حب کیپٹن ریٹاٸرڈ جمعہ داد خان، ایکسین بلڈنگ اور اسسٹنٹ انجینئر ایم سی حب بھی…
حب ملک بھر کی طرح ضلع حب میں بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ مرکزی میلاد جلوس نورانی مسجد ساکران روڈ سے برآمد ہوا، جو مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا مین آر سی ڈی روڈ پہنچا اور مقررہ راستے پر گشت کرتے ہوئے مینار کے مقام سے ہوتا ہوا جمع خان ہوٹل پر پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کر گیامرکزی جلوس کی قیادت مولانا غلام محمد اور علماء اہل سنت نے کی، جبکہ جلوس میں علماء کرام، دینی کارکنان اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء نے…
ملاقات و اظہارِ تشکر آج بلوچستان کے صوبائی کوآرڈینیٹر EPI، محترم ڈاکٹر آفتاب حسین کاکڑ صاحب سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران مسلم باغ اور ضلع قلعہ سیف اللہ کے عوام، خصوصاً اسپتال اور صحت کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ڈاکٹر صاحب نے عوامی خدمت کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر ضلع قلعہ سیف اللہ میں حفاظتی ٹیکہ جات کی اہمیت پر بھی گفتگو ہوئی۔ میری تمام والدین اور اہلِ علاقہ سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں تاکہ انہیں خطرناک اور…
*تازہ ترین وندر عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے موقع پر وندر بازار میں عظیم الشان جلوس نے کئی سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے گزشتہ سال کی بنسبت عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی تعداد بہت زیادہ شریک فضائی رپورٹنگ وندر سے مہراللہ الفت سے* https://youtu.be/XpZKsW-tRxI?si=gB_wHzIT5cbIzNsF
*_میونسیپل کارپوریشن حب کے چیرمین سے شہر میں کتا مار مہم فوری شروع کرنے کی شہریوں نے اپیل کرتے کہا کہ شہر میں صفائی ستھرائی نہ ہوسکی۔بجلی گیس پانی کا بحران پر قابو نہ پایا جاسکا کم از کم کتا مار مہم شروع کرکے آوارہ کتوں سے بچایا جائے_* https://youtu.be/V0uVp6PMTV0?si=g6Y2tGTejG2QWEFY