Author: BilalAsghar

الحمدللہ! ایک اور ترقیاتی منصوبے کا باقاعدہ آغاز ❤️ جمیعت علماء اسلام اصلاحی کے مرکزی رہبر، ایم پی اے قلعہ سیف اللہ حضرت مولانا نور اللہ صاحب کی خصوصی کاوشوں اور توجہ سے کلی ممہ مھچرزئ کے لیے منظور شدہ لنک روڈ پر آج باقاعدہ طور پر روڈپر لوگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ الحمدللہ کام نہایت اچھے اور تسلی بخش انداز میں جاری ہے۔ اہلِ علاقہ اس اہم ترقیاتی منصوبے کی منظوری اور عملی آغاز پر حضرت مولانا نور اللہ صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ بلاشبہ عوامی خدمت اور…

Read More

*حب میں صفائی کی ناقص صورتحال، شہریوں کا اظہارِ تشویش* حب کے بیشتر علاقے گندگی کے ڈھیروں میں تبدیل ہوگئے، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور گٹر لائنیں پھٹنے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ میونسپل کمیٹی حب کو ملنے والے فنڈز شہر کی صفائی اور بنیادی سہولیات پر خرچ کیوں نہیں کیے جا رہے؟ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے ساتھ گٹر لائنوں کی فوری مرمت کی جائے۔ *شہریوں نے میئر حب گل حسن محمد حسنی اور سابق صوبائی…

Read More

نصیراباد ۔۔ او سی: نصیرآباد میں ربیع الاول کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی ڈیرہ مراد جمالی میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر کی شاہراہوں، بازاروں اور گلی محلوں کو سبز جھنڈیوں، برقی قمقموں اور خوبصورت آرائشی سامان سے سجایا جا رہا ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں محافلِ میلاد اور مذہبی پروگراموں کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ شہریوں میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے مذہبی جوش و خروش نمایاں ہے۔ وی او: نصیر آباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں ربیع الاول کا آغاز ہوتے ہی…

Read More

*گوادر بیسی (BESSI) آفس فعال *گوادر کے مقامی افسران کی انتھک محنت و کوششوں کا نتیجہ بیسی آفس گوادر کی فعالی* *گوادر بیسی آفس کو فعال کرنے میں بیسی کے افسر مناصر احمد دشتی کی کوشش و محنت قابل تعریف ھے* عوامی حلقے *قابل و عوامی خدمت کا جزبہ رکھنے والے مقامی افسر کی حوصلہ افزاٸی کی جاۓ* ماہیگیر اتحاد *گوادر: محنت کشوں اور ماہی گیروں سے درخواست ھے بیسی میں رجسٹریشن کروائیں، لیبر کارڈ حاصل کریں اور اپنے و اہلِ خانہ کے صحت و سماجی تحفظ کے حقوق یقینی بنائیں۔* *بیسی — محنت…

Read More

بجلی کے مسائل کے حل کے حوالے سے اہم ملاقات قلعہ سیف اللہ: ایم پی اے قلعہ سیف اللہ مولوی نور اللہ صاحب سے ایس ڈی او سہل صاحب اور خیر اللہ صاحب نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے کے بجلی سے متعلق مسائل، بالخصوص 11 ہزار وولٹ لائن کی اپ گریڈیشن اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مولوی نور اللہ صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ 11 ہزار وولٹ لائن کو نیو کرانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے اور عوام کو درپیش بجلی کے مسائل کے حل…

Read More

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و ڈپٹی چیئرمین مسلم باغ میونسپل کمیٹی *عبدالرزاق خان کاکڑ* کی جانب سے ترقیاتی فنڈز سے علاقے کے رہائشیوں میں بلا تفریق گھر گھر سامان تقسیم۔ #عبدالرزاق_خان_کاکڑ #اے_این_پی #مسلم_بانس کلب مسلم  https://youtu.be/Xwuy0vsDpvM?si=9JTbJ-hO1sG-n8DI

Read More

نصیر آباد ۔۔ Oc وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال ڈیرہ مراد جمالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ایف سی نصیرآباد کے ونگ کمانڈر کرنل محمد رضوان طیب ،اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی، مختلف محکموں کے افسران اور سائلین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ Vo کھلی کچہری میں شہریوں نے نصیرآباد میں کھاد کی قلت، شہر میں ٹریفک جام، میونسپل کمیٹی کی جانب سے ناقص صفائی،اسپتالوں میں ادویات کی کمی گیس بجلی جبکہ تمبو کے علاقے عمرانی…

Read More

لورالائی کا 5 سالہ بچہ دماغ کی سرجری کا منتظر – غریب والدین وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مدد کے طلبگار یہ لورالائی سے تعلق رکھنے والا 5 سالہ معصوم بچہ ہے۔ اس کا تعلق جمالی قبیلے سے ہے۔ یہ فیملی بہت غریب ہے۔ مسئلہ: ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچے کے دماغ کی سرجری ہونی ہے۔ اگر فوری علاج نہ ہوا تو بچے کی حالت مزید بگڑ سکتی ہے۔ 1. کوئٹہ کے ہسپتالوں میں 2. ملتان کے ہسپتالوں میں 3. ڈیرہ غازی خان کے ہسپتالوں میں والدین نے اپنی استطاعت کے…

Read More

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب وکلاء کے اصولی مؤقف، اتحاد اور وقار کی کامیابی وکلاء اور پولیس کے درمیان پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کی کابینہ نے وکلاء کے وقار، عزتِ نفس اور ادارہ جاتی احترام کے تحفظ کے لیے اپنا اصولی مؤقف بھرپور انداز میں پیش کیا اور معاملے کو اتحاد، سنجیدگی اور ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھایا۔ اسی سلسلے میں آج صبح مورخہ 17-08-2026 کو ڈی آئی جی لسبیلہ رینج جناب عبدالقیوم پتافی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حب جناب عبدالصبور مینگل اور ڈپٹی کمشنر حب جناب جمعداد…

Read More